ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں ضلع جھنگ کی بھینس نے چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ دودھ دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اچھو خان بلوچ چک 215 جھنگ کی بھینس “کملی” نے ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور 52.235 کلو گرام چوبیس گھنٹوں میں دودھ دیکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا –

اچھو خان کو ان کی بھینس ورلڈ گینز بک میں نام آنے پر اہالیان علاقہ اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی ہے.

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment