جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ / پولیس مقابلہ*

تھانہ کوتوالی کے علاقہ علی آباد بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل چوری سمیت 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ چور زخمی حالت میں گرفتار

جھنگ : ریکارڈ یافتہ چور اپنے ہمراہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آگیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جھنگ : تین موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے پولیس ناکے پر چیکنگ سے بچ نکلنے کیلئے اندھا دھند فائرنگ کی

جھنگ : زیر حراست زخمی ملزم کی شناخت امانت علی ولد احمد علی (سکنہ جلال آباد، جھنگ) کے نام سے ہوئی ہے جو موٹر سائیکل چوری سمیت 46 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلا

جھنگ : شکست خوردگی میں ساتھی ملزمان پسٹل اور موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے، جنکی تلاش جاری ہے۔

جھنگ : امن و امان کو سبوتاژ کرنے والے کریمنل گینگسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی, رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

Leave a Comment