وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا نور خان بلوچ کو تبدیل کرکے انسپکٹر راؤ اورنگ زیب کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا 08/04/2025 by CEO شیخ غلام مصطفی Post Views: 761 وریام والا (شیخ غلام مصطفیٰ) راؤ اورنگزیب انسپکٹرکو SHO تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا ہے – ان کے پیش رو نور خان بلوچ کو تبدیل کر دیا گیا ہے – شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +