پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی کاروائی۔
چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرازق جنجوعہ سب انسپکٹر کی کاروائی۔
دورانِ موبائل ایپلیکیشن چیکنگ تھانہ ساہیوال ڈسٹرکٹ سرگودھا عدالت سے مفرور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مفرور ملزم محمد رمضان والد مانک خان سکنہ جھنگ عدالت سے مفرور تھا جو کہ دورانِ چیکنگ پکڑا گیا۔
ملزم مقدمہ نمبر 74/19 میں مطلوب تھا۔
ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ منتقل کر دیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس چوکی پل اصحابہ کی موثر چیکنگ اور گشت سے جرائم میں واضح کمی آئی ہے۔
رپورٹ۔ آصف سیماب جنجوعہ
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +