وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوہدری غضنفر عباس گجر کو ڈسٹرکٹ سی سی ڈی آفیسر اور یاسر منیر گجر کو ہیڈ محرر سی سی ڈی ڈسٹرکٹ جھنگ تعینات ہونے پر انجمن تاجران وریام والا کے راہنماؤں سمیت دیگر اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سی سی ڈی کا قیام جرائم کے خاتمے کیلئے سود مند ثابت ہو گا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ، چوہدری غضنفر گجر ڈسٹرک سی سی ڈی افیسر جھنگ چوہدری یاسر منیر گجر ہیڈ محرر سی سی ڈی ڈسٹرک جھنگ تعنیات ہونے پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ-

حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وریام والا شیخ شاہد اقبال اورجنرل سیکرٹری انجمن تاجران کوٹ روڈ جھنگ مہر علی حسنین نواز کرموانہ سیال رائے مبشر علی بھٹی شیخ محمد نعمان نے دلی مبارکباد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے یہ سی سی ڈی اداروں کے قیام سے کرائم کا خاتمہ ہوگا –

نئے اداروں کے جوان اپنی محنت کریں گے اور ادارے میں رہ کر دلجمعی سے کام کریں گے ہم چاہتے ہیں کہ وطن عزیز میں کرائم کنٹرول ہو ملک میں امن وامان کی فضا قائم ہو جرم کی شرح کم ہو ہم ڈی پی او جھنگ کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں کہ جنہوں نے محنتی اور قابل فخر پولیس افسران کا چناو عمل میں لایا اور اتنی بڑی ذمہ داری انکے کندھوں پر رکھی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment