سلطان باہو ۔۔ پندرہ روز قبل سلطان باھو کے علاقہ ارے والا میں مبینہ طور پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا مگر پولیس ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت ظاہر نہیں کر سکی – 

مزکورہ واردات معروف صحافی حامد علی سلطانی کے بھائی کے ساتھ پیش آئی تھی، انہوں نے ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ملزمان کو گرفتار کرکے ہمارا نقصان کا ازالہ کیا جائے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +