, وریام والا ..تاجر راہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث نواں لاہور کے مرکزی رہنما رانا منیب الرحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ 27 اپریل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

, وریام والا ..تاجر راہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث نواں لاہور کے مرکزی رہنما رانا منیب الرحمان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جنازہ 27 اپریل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ جنرل سیکرٹری مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ شیخ شاہد ندیم ناظم اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Comment