پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی و جعلی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری-
فوڈ سیفٹی ٹیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی و جعلی دودھ والے یونٹس پر چھاپے
خشک پاؤڈر، گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء کی مدد سے جعلی و ملاوٹی دودھ تیار کیا گیا تھا-
گورنمنٹ پبلک اینالسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھی دودھ جعلی و ملاوٹی و غیر معیاری قرار
دودھ کی ترسیل میں استعمال ہونے والے 3 عدد ملک چلر و مشینری ضبط اور ملزمان کے خلاف 02 مقدمات درج-
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ناکہ بندی کر کے مختلف دودھ بردار گاڑیوں اور ملک یونٹس کی بھی چیکنگ
770 لیٹر جعلی و ملاوٹی دودھ تلف اور ایک لاکھ 12 ہزار کے جرمانے بھی عائد-
دودھ جیسی بنیادی غذا میں ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
ملاوٹ و جعلساز مافیا کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے فوڈ سیفنی ٹیمز دن رات مصروف عمل ہیں ۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +