وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے ہووے جس کی صدارت انچارج بزم ادب فضیلتہ الشیخ حافظ تنویر احمد فضیلتہ الشیخ قاری عاقب دانش نے بطور ثالث اپنے فرائض منصبی سر انجام دیئ.اول پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ محمد بلال دوسری حافظ نزیر احمد اور تیسری حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے حاصل کی

وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام درس کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے ہووے جس کی صدارت انچارج بزم ادب فضیلتہ الشیخ حافظ تنویر احمد فضیلتہ الشیخ قاری عاقب دانش نے بطور ثالث اپنے فرائض منصبی سر انجام دیئے اس موقع پر ادارے کے معزز اساتذہ کرام کی کثیر تعداد موجود تھی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ شبیر احمد نے حاصل کی پروگرام میں شریک طلباء نے سیرت ابراہیم پر مختصر مگر جامع خطاب فرمایا جس میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے حافظ محمد بلال دوسری حافظ نزیر احمد اور تیسری حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے حاصل کی جس پر حافظ محمد رفیق اعظمی حافظ تنویر احمد حافظ عاقب دانش حافظ محمد عمران حافظ خان بیگ حافظ عامر کلیم حافظ شاہد ندیم حافظ ندیم طاہر نے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کی اور انہیں مبارکباد دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ عدنان نور طاہر کے والد حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ نے کہا ہم جامعہ کے پرنسپل قاری محمد حمزہ مکی اور جملہ سٹاف کے مشکور و ممنون ہیں جن کی محنت کی خوشبو طلباء کی محنت کی صورت میں نظر ارہی ہے جس پر جملہ سٹاف کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پیش کرتا ہوں کہ اپکی شب وروز کی محنت نے طلباء والدین اور اساتذہ کرام کا نام روشن کیا اس بات کا کریڈٹ بے جامعہ کے محنتی اساتزہ کو جاتا ہے اللہ کریم اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے اللہ جل شانہ طلباء کو مزید دل لگا کر محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Leave a Comment