گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ مہر اخلاق احمد نول، مہر افتخار احمد ننھا نول کی ہمشیرہ اور مہر ذوالفقار ناصر نول ریٹائرڈ (جج ) کی کزن بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جنکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح ساڑھے نو بجے دن قبرستان چک 232 موچی والا میں ادا کی جائے گی