چکنمبر 479 آبادی کشمیریاں والی جھنگ میں جامع مسجد سفینہ لبیک یارسول اللّٰہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
جھنگ(محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آنلائن )
جامع مسجد سفینہ لبیک یارسول اللّٰہ
کا سنگ بنیاد جانشین مُرشد کامل صاحبزادہ والا شان حضرت صاحبزادہ پیر فیضان ابوبکر نقشبندی صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ صدیق آباد شریف جھنگ نے اپنے دست مبارک سے رکھی اس بابرکت موقع پہ شاندار محفل کا اہتمام کیا گی-
ا جس میں تلاوت کلام پاک نعت خوانی اور خطاب ہوئے اس پروگرام میں اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کو یقینی بنایا منتظم مسجد و بانی ادرہ مہتمم حضرت علامہ و مولانا قاری محمد شریف رضا نقشبندی صاحب کا اس موقع پہ پروگرام میں شریک عوام سے کہنا تھا کہ یہ مسجد آپ لوگوں کے تعاون اور رب تعالی کی عطا سے تعمیر ہو رہی-
مزید اس کے ساتھ تعاون فرمائیں اللہ پاک آپ کے معقول سے تعاون میں برکتیں عطا فرمائے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ