وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہم اپنے نانا مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، وریام والا کی دو برادریوں کے درمیان خلش کو دور کرکے صلح کروا دی گئی، ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت مہر علی حسنین نواز کرموآنہ سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ہم اپنے نانا مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں –مہر علی حسنین نواز کرموآنہ سیال-

جھنگ(محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز )
محلہ اقبال نگر وریام والا کی رہائشی کلاسن برادری اور ارائیں برادری کے درمیان کچھ عرصہ پہلے لڑائی جھگڑا ہو گیا تھا مہر محمد نواز کرموآنہ سیال کے صاحبزادے مہر علی حسنین نواز کرموآنہ سیال (سیال آف جھنگ ) نے دونوں برداریوں کے درمیان راضی نامہ کروا دیا ہے-

علی حسنین نواز کرموآنہ سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے نانا مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور ہمارے دروازے ہر ہر خاص و عام کے لئیے کھلے ہیں-

کوئی مظلوم ہمیں کسی بھی وقت آواز دے گا تو وہ ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائے گا ہم کسی مظلوم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment