جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ

جھنگ)(رانا فیصل اقبال) تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع ۔مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ۔۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڑ بائی پاس پر ایک معروف کمپنی کی مسافر بس اور موٹر سائیکل ریڑھی میں آمنے سامنے تصادم ہوا۔ جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل ریڑھی پر سوار 21 سالہ نوجوان ثقلین ولد ذوالفقار موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی 24 سالہ اویس ولد مرتضی شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کاروائی میں مصروف عمل۔

Leave a Comment