(رانا فیصل اقبال)شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار سید چراغ پاک میرک سیال میں ادا کی جائے گی

*شورکوٹ کی معروف روحانی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون وفات پا گئے*
شورکوٹ کے علاقے میرک سیال سے تعلق رکھنے والی معروف روحانی، سماجی اور مذہبی شخصیت پیر سید حاجی بابا نادر سلطان ہاتھون رضائے الٰہی سے وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ 18جولائی بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے دربار سید چراغ پاک میرک سیال میں ادا کی جائے گی تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

مرحوم بابا جی سلطان ہاتھون دریار کے گدی نشین تھے اور ان کا شمار ضلع جھنگ کی انتہائی باوقار، بزرگ اور قابل
احترام شخصیات میں ہوتا تھا۔
۔اللہ تعالیٰ مرحوم بابا جی کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین و مریدین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Leave a Comment