وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) وریام والا کے جوپو خاندان کے چشم و چراغ طاہر محمود جوپو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،طاہر محمود ولد عبد الکریم جوپو محمد قاسم کابھائی جوکہ جس کا نماز جنازہ مولانا مہر نور زمان سپرا نے بڑے رقت امیز الفاظ کے ساتھ پڑھائی جس میں تاجر برادری ٹیچر صحافی اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی-

جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام میاں دلبر حسین جنجیانہ سیال مہر علی نواز کرموانہ سیال مہر آفتاب احمد سپراحاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعمان شیخ محمد رمضان اڑھتی حاجی اکرام ماچھی اڑھتی چوہدری یونس ملک محمد کاشف ملک ظفر حافظ ملک محمد شعیب نے گہرے رنج وغم کا اظہار کی-

ا یقینا مرحوم ہنس مکھ اور ملنسار انسان تھے اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500