گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا،اپنی طبی خدمات نجی کلینکس پر جاری رکھیں گے،رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گڑھ مہاراجہ ۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا، اہل علاقہ نے بھرپور دعائیں کے ساتھ رخصت کیا-

ڈاکٹر محمد سہیل بشیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ ، سابق ہاؤس نیورو فزیشن ہسپتال ملتان ،سابق ہاؤس سرجن نشتر ہسپتال ملتان سابق ہاؤس پیڈرز فزیشن ملتان، سابق ہاؤس فزیشن نشر ہسپتال ملتان

گڑھ مہاراجہ ۔۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر نے RHC گڑھ مہاراجہ سے ریزائن لے لیا۔ ڈاکٹر محمد سہیل بشیر نے گزشتہ3 سال سے گڑھ مہاراجہ کے آر ایچ سی سرکاری اسپتال میں خدمت انجام دینے کے بعد، الحمد للہ خیروعافیت کے ساتھ اس ذمہ داری کو مکمل کیا ۔

ڈاکٹر سہیل بشیر نے عوام کی خدمت کیلے دن رات ڈیوٹی پر موجود ہوتے تھے ۔ الحمدللہ ان کی دوائیوں سے سیکڑوں مریض صحت یاب ہوئے ہیں ڈاکٹر محمد سہیل بشیر کے یہ 3 سال زندگی کا ایک قیمتی اور یادگار سفر رہے — لوگوں کی دعائیں، اور محبتیں حاصل کرنا واقعی ایک بڑی نعمت تھی۔

اللہ تعالیٰ کا بےحد شکر ہے
اب ڈاکٹر سہیل بشیر صبح 10 بجے سے 1 بجے تک اپنے پرائیویٹ کلینک بنگلہ یاسمین اور شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک جند ؤڈی کالونی میں ایری کلینک پر موجود ہوتے ہیں۔
علاج و معالجے کے لیے تشریف لائیں، اِن شاء اللہ خلوص، رہنمائی اور بہتر دیکھ بھال کے ساتھ خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا

چیک اَپ اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0322-5000343
0305-5049814
0326-4210837
0309-6185012

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +