شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ،چھڑوانے آنے والا بھائی بھی شدید زخمی

شورکوٹ 1 کینال زمین کے تنازع پر خون سفید، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
نواحی علاقے فرید محمود کاٹھیا میں 35 سالہ طارق نے 40 سالہ بھائی ارشد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا-

لڑائی چھڑوانے آنے والے بھائی خالد کے ہاتھ پر بھی گولی لگ گئی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل، پولیس
بھائیوں کے درمیان تقریباً ایک کنال زمین کے حصے پر تنازع چل رہا تھا-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +