*افسوس ناک خبر*
سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سچے نمائندہ، ، مرشدِ عالم، سرتاج الاولیاء
*حضرت اقدس مولانا پیر غلام حبیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ*
کے خلیفہ ، پیرِ طریقت، ولیِ کامل
حضرت *مولانا پیر حافظ زولفقار احمد صاحب* نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ
دارالبقا کی طرف رحلت فرما گئے۔
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
ہم حضرت کے اہلِ خانہ، تلامذہ، متعلقین اور تمام وابستگانِ سلسلہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
*اعلان نماز جنازہ* 😭
_حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ_
*کی نماز جنازہ ان شاءاللہ کل 15 دسمبر بروز پیر 02:00 بجے دن جامعہ معھد الفقیر الاسلامی جھنگ میں ادا کی جائے گی*
*_اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن 😭😭_*
*