جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر سرخرو، سینئر ایڈوکیٹ مہر منیر احمد سدھانہ قاتلانہ حملے کے باقی ملزمان کو بھی بڑی تگ و دوڑ کے بعد گرفتار کر لیا گیا، وکلاء سول سوسائٹی کا خراج تحسین ا

*جھنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا افسوسناک قتل کیس، مہر منیر سدھانہ قتل کیس میں بہت بڑی پیش رفت۔*

ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ مہر شاہد امیر لدھیانہ کی سربراہی میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ کی ٹیم انسپکٹر اخلاق احمد ایس آئی عدیل خان ایس آئی ناصر محمود، اے ایس آئی عمار یاسر کنسٹیبل عون عباس آئی ٹی، سکیورٹی کانسٹیبل مظہر نے وقوعہ کے پہلے دن سے لیکر آج تک مسلسل محنت کی جس میں بہت ساری اپنی ذاتی اور محکمانہ مصروفیات کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے 10 دن کے اندر اندر تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اس دوران سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گوجرہ،لیہ، بھکر، ملتان، خانیوال، کچہ جلالپور کے علاقہ سمیت مختلف شہروں میں مسلسل ریڈ کر کے بہت ہی کم ٹائم میں تمام ملزمان عاشق شاہ، ثمر شاہ، عمران عرف مانی شاہ، گرفتار۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
جھنگ پولیس نے بہترین پروفیشنلزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے قاتلوں کو گرفتار کیا۔

دوسری طرف ملزمان عاشق شاہ ٹمر شاہ نے بھی گرفتاری سے قبل وڈیو وائرل کر دی کہ ہم گرفتاری دے رہے ہیں ہمیں جلال پور پیروالا کے ایم پی اے پیش کیا جبکہ جھنگ پولیس کا کہنا ہے کہ جب یم نے محنت کرکے ریڈ کیا جلال پور جہاں جن کے پاس تھے تو ان کو پکڑا ان کی عورتوں کو پکڑا کہ آپ لوگ اتنے بڑے کریمنل لے کر بیٹھے ہو تو

مقامی ایم پی اے و معززین نے کہا ہم۔ملزم گرفتار کرواتے ہیں یہ ملزمان کی گرفتاری سے قبل کی ویڈیو ہے بہرحال پورا جھنگ کی نظریں۔اب جھنگ پولیس پر ہیں۔کہ یہ صرف دشمنی نہیں ویسے ہی کریمینل ہیں ریکارڈ ان کا سامنے ہے-

یہ پورے علاقہ کے لیے خطرناک ہیں اور اس سے پہلے بھی سال بھر سے یہ علاقہ میں۔اسلحہ لیکر گھومتے تھے کئی بار نوٹس میں۔آنے کے باوجود علاقہ پولیس سیکورٹی نے کوئی نوٹس نہ لیا جس پر اتنا بڑا سانجہ ہوگیا اب پولیس کو سیریس طور ہر اس گینگ پر کام کرنا ہوگا اگر تھوڑی سی بھی سستی ہوئی تو پھر کوئی بڑا نقصان ہونے کا خدشہ ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +