جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کی گھٹیا حرکت کے خلاف حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی قیادت میں مذمتی مظاہرہ، ا یک مسلمان خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنا انسانی وقار اور مذہبی آزادی کی صریح خلاف ورزی ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

#جھنگ
: بھارت کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کی گھٹیا حرکت کے خلاف
حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ
کی قیادت میں مذمتی مظاہرہ ،کیاگیا-

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے ایک مسلمان خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنا انسانی وقار اور مذہبی آزادی کی صریح خلاف ورزی ہے۔

مسلمانوں کے ساتھ جاری ناروا سلوک بند ہونا چاہیے، ہم مظلوم مسلمانوں کے حقوق، ان کے احترام اور مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کھڑے ہیں۔

#رس جھنگ میڈیا_ٹیم_مرکزی_جمعیت_اہلحدیث_واہلحدیث_یوتھ_فو

 

 

 

 

 

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500