جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) عالمی مبلغ اسلام ڈاکٹر زاکر نائیک کی لاہور آمد پر جم خانہ کلب جھنگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر معظم وحید شیخ سمیت دیگر رفقاء کا استقبال، ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا ،جھنگ میں اسلامک انٹرنیشنل ریسرچ سنٹر بنانے پر تبادلہ خیال، رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

عالمی مبلغِ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی JU سیکریٹریٹ لاہور آمد۔ شیخ وحید احمد صاحب، ڈاکٹر معظم وحید شیخ (سیکرٹری جم خانہ کلب جھنگ) اور شیخ مکرم وحید صاحب کی طرف سے پرتپاک استقبال ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

جھنگ میں اسلامک انٹرنیشنل ریسرچ سنٹر بنانے پر تبادلہ خیال۔ اس موقع پر مولانا آزاد صاحب (امام و خطیب بادشاہی مسجد لاہور) اور سابق مشیر نواب فیصل حیات جبوانہ بھی موجود تھے –
رپوٹ محمد رمضان سیال جھنگ-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ