رشتہ کا تنازعہ بھائیوں نے بہن سمیت بہنوئی کو خنجر کے وار کرکے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا ، افسوسناک واقعہ ضلع جھنگ میں پیش آیا

رشتہ کا تنازعہ بھائیوں نے سگی بہن اور بہنوئی کو خنجر کے وار سے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا –

شورکوٹ:نواحی علاقہ موضع بھنگو میں دو رشتے داروں کا آپس میں جھگڑا

شورکوٹ:رشتہ کے تنازع پر دو گھرانوں کی لڑائی ہوئی ،پولیس ذرائع

شورکوٹ:لڑائی کے دوران خنجر کے وار سے میاں 35 سالہ ساجد اور بیوی 30 سالہ سکینہ بی بی جاں بحق ہو گئی ،پولیس ذرائع

شورکوٹ: رشتہ کے تنازع پر مقتولہ سکینہ بی بی کے بھائیوں نے خنجروں کے وار کر کے میاں بیوی کو قتل کر دیا

شورکوٹ: تھانہ شورکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +