وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوکی رستم سرگانہ کے قریب واقع مارکیٹ کی دو دوکانوں کی چھتیں پھاڑ کر چور لاکھوں مالیت کا سامان و نقدی لیکر فرار،رپورٹ محمد رمضان سیال بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

چوریوں اور ڈکیتیوں کا بڑھتا ہوا سلسلہ جاری و ساری
رستم سرگانہ میں چوری کی وادات
جھنگ( محمز رمضان سیال)
چوکی رستم سرگانہ کی حدود رستم سرگانہ پھاٹک فاصلہ صرف ایک فرلانگ پہ چوری کی واردات ہوئی جس کے نتیجے میں دو دکانوں کی چھتیں پھاڑ کر چور چوری کر کے فرار ہوگے جس میں عثمان درکھان کی دکان سے نقدی اور گھی کی پیٹیان چوری اور علی معاویہ سرگانہ کی دکان سے نقدی اور کریانہ کا سامان چوری کر کے لے اڑے اس کے علاوہ ایک موٹر کا ٹرانسفارمر بھی چوری کیا گیا –

یہ چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ آئے روز ذور پکڑنے لگا چور اتنے بے لگام ہو چکے ہیں آخر کیوں ایک ہی رات میں 2 دوکانوں میں چوری کی سنگین چوری ہونا سوالیہ نشان پیدا ہوتا ہے اہل علاقہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف , ڈی پی او جھنگ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور اپیل ہے کہ چوریوں ڈکیتیوں اور دیگر کرائم و جرائم پہ کنٹرول کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +