**ایس ایچ او تھانہ موچیوالا حافظ عبداللہ جپہ کا انسانیت نواز اقدام، غریب معذور شہری کو اس کی محنت کی کمائی واپس دلا دی**
قانون کی پاسداری کے ساتھ ساتھ انسانیت کی خدمت بھی پولیس کی اصل پہچان ہے۔ ایس ایچ او تھانہ موچیوالا **حافظ عبداللہ جپہ** نے ایک غریب اور معذور شہری کی داد رسی کرتے ہوئے اس کے رُکے ہوئے پیسے دلوا کر نہ صرف انصاف فراہم کیا بلکہ پولیس کے مثبت اور عوام دوست چہرے کو بھی اجاگر کیا۔
علاقہ مکینوں نے ایس ایچ او حافظ عبداللہ جپہ کے اس قابلِ تحسین اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے افسران ہی عوام کے دلوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اعتماد بحال کرتے ہیں۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +