گڑھ مہاراجہ (رانا فیصل اقبال) سابق ضلعی ناظم جھنگ صاحبزادہ سلطان حمید کی زوجہ محترمہ کی نماز جنازہ آج دو بجے دن دربار سلطان باھو پر ادا کی جائے گی، مرحومہ صاحبزادہ شہزاد سلطان،صاحبزادہ شہریار سلطان کی والدہ ماجدہ،صاحبزادہ محمد مقبول سلطان،ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان۔صاحبزادہ محمد حبیب سلطان۔ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی چچی تھیں

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)سابق ضلع ناظم جھنگ صاحبزادہ سلطان حمید کی زوجہ محترمہ،صاحبزادہ شہزاد سلطان،صاحبزادہ شہریار سلطان کی والدہ ماجدہ،صاحبزادہ محمد مقبول سلطان،ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان۔صاحبزادہ محمد حبیب سلطان۔ ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی چچی کی نمازِ جنازہ آج ازنمازِ ظہر دو بجے دوپہردربار عالیہ حضرت سخی سلطان باھُو پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شہری سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کےلئے رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کا مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ، سیکرٹری یونین کونسل گرفتار، مقدمہ درج

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار! اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر سیکرٹری یونین کونسل جھنگ غلام فرید کوشہری محمد اقبال سے اسکے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا – … Read more

تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شدت اختیار کر گیا، معروف خوبرو نوجوان انتقاماً ٹرالی کے نیچے دے کر قتل کر دیا گیا

*ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جھنگ کے علاقے گوجرہ روڈ، اڈا چھٹا میل پر پٹھان اور چڑیانہ قوم کے افراد کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شدت اختیار کر گیا* ۔ اس دوران مبینہ طور پر چڑیانہ قوم کے ٹرالی ڈرائیور نے ایک پٹھان نوجوان کو ٹرالی کے نیچے دے دیا، … Read more

موچیوالہ جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ موچیوالا حافظ عبداللہ جپہ کا انسانیت نواز اقدام، غریب معزور شہری کو اس کی محنت کی کمائی واپس دلا دی، رپورٹ شیخ عرفان گولڑوی،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

**ایس ایچ او تھانہ موچیوالا حافظ عبداللہ جپہ کا انسانیت نواز اقدام، غریب معذور شہری کو اس کی محنت کی کمائی واپس دلا دی** قانون کی پاسداری کے ساتھ ساتھ انسانیت کی خدمت بھی پولیس کی اصل پہچان ہے۔ ایس ایچ او تھانہ موچیوالا **حافظ عبداللہ جپہ** نے ایک غریب اور معذور شہری کی داد … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل شورکوٹ کے معروف قصبہ وریام والا میں ریسکیو 1122 کی سروس فراہم کرنے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑنے لگا ہے، انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ وریام والا میں ریسکیو 1122 کی سروس کےلئے قبل ازیں سروے کیا گیا جسے عملی جامہ پہنانے کے لیے اقدامات کئے جائیں

وریام والا اور گردونواح کیلئے ریسکیو سروس کا ہونا انتہائی ضروری ہے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا شور کوٹ ،وریام والا 38 چکوک و موضع جات کی ابادی والا شہر ہے تمام چکوک کی عوام نے جہاں سفر کرنا ہو جس شہر جانا ہو خرید و فروخت کرنی ہو … Read more