جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حویلی بہادر شاہ رول ہسپتال پیٹرول پمپ شبیر شاہ کے قریب خوفناک حادثہ کار اور موٹر سائیکل کے درمیان جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی موقع پر جان بحق کار سوار موقع سے فرار-
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار موضع کوٹ دیوان سےفوتیدگی سے واپس گھر شورکوٹ جاریے تھے جبکہ کار شورکوٹ سے جھنگ جارہی تھی گنے کی ٹرالی کو کار اور ٹیک کرتے ہوئے اگے سامنے موٹر سائیکل سپیڈ سے آ رھا تھا آمنا سامنا ٹکر کی وجہ سے موٹر سائیکل دو حصوں میں تقسیم ہو گیا –
اور موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہو گئے فوت ہونے والے کی شناخت انوار حسین ولد احمد بخش اقوام لونہ بعمر 56سال شاھدہ پروین زوجہ انوار حسین بعمر 45سال کے نام سے ہوئی ہے، اطلاع ملتے ہی اپولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی میں مصروف –
شورکوٹ روڈ پر کوٹ دیوان کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، میاں بیوی جاں بحق
جاں بحق انور علی اور اس کی بیوی شاہدہ پروین خاکی لکھی شورکوٹ کے رہائشی تھے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +