دو مسافر بسوں کے درمیان تصادم ،دو افراد جان بحق تیس سے زائد زخمی

*جھنگ روڈ متھرومہ کے قریب تیز رفتار مسافر بسوں میں تصادم ،،، 2 جاں بحق 31 زخمی*

*جان بحق*
1۔ غلام رسول ولد کریم بخش عمر 45 سال
2۔ اللہ دتہ ولد چراغ دین عمر 45 سال

زخمی ہونے والے مسافروں کے نام اور تفصیلات

1. وقار احمد ولد غلام محمد عمر 38 سال سکنہ جھنگ
2. محمد سرور ولد محمد حنیف عمر 27 سال سکنہ پنڈی بھٹیاں
3. آصف علی ولد نور اکبر عمر 40 سال سکنہ چک نمبر 235
4. علی رضا ولد ریاض حسین، عمر 25 سال سکنہ ہرسہ شیخ
5. محمد سلیم ولد محمد امین عمر 35 سال سکنہ محلہ گرین ٹاؤن
6. محمد سہیل ولد لیاقت علی، عمر 27 سال سکنہ چک نمبر 242
7. بابر علی ولد جماعت علی عمر 22 سال سکنہ جھنگ
8. وسیم ولد محمد حنیف عمر 34 سال سکنہ جھنگ
9. بسم اللہ خان ولد حکیم خان عمر 70 سال سکنہ بھوانہ
10. کنیز زوجہ بسم اللہ خان عمر 65 سال سکنہ بھوانہ
11. رسولاں زوجہ پناہ عمر 50 سال سکنہ بھوانہ
12. سخی عباس ولد ظہیر عمر 14 سال سکنہ چک نمبر 246
13. قیصر عباس ولد امیر عمر 45 سال سکنہ بھیرہ
14. زرخم ولد امیر عباس عمر 39 سال سکنہ چک نمبر 223 رامانہ
15. زیشان ولد مجاہد، عمر 18 سال سکنہ راولپنڈی
16. کرن زوجہ دلشاد عمر 22 سال سکنہ راولپنڈی
17. ساجدہ زوجہ وحید عمر 40 سال سکنہ پٹھان کوٹ
18. شہناز بی بی زوجہ اسد علی عمر 40 سال سکنہ جھنگ
19. زیشان ولد محمد فاضل عمر 30 سال سکنہ بھوانہ
20. اللہ دتہ ولد ریاض احمد، عمر 35 سال سکنہ جھنگ
21. شمیم بی بی زوجہ فیض احمد، عمر 50 سال سکنہ جھنگ
22. ملازم حسین ولد غلام حسین، عمر 60 سال سکنہ رامانہ چک
23. اللہ جوائی زوجہ اللہ دتہ عمر 60 سال سکنہ سیال کا چک
24. ناصر ولد محمد بخش عمر 40 سال سکنہ جھنگ
25. عدنان منظور ولد منظور عمر 26 سال سکنہ جھنگ
26. ساجد علی ولد محمد اسلم، عمر 25 سال سکنہ حافظ آباد
27. مقدس زوجہ علی حسن، عمر 20 سال سکنہ سلارے
28. سید عرفان ولد حسن شاہ عمر 32 سال سکنہ رجوعہ سادات
29. بابرا زوجہ لیاقت عمر 28 سال سکنہ بھوانہ
جھنگ روڈ پلاٹ اسٹاپ کے قریب دو مسافر بسوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 31 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 02 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چنیوٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 04 ایمبولینسز، 02 موٹر بائیکس، 01 ریسکیو وہیکل اور 01 فائر وہیکل کے ذریعے جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو بسوں سے نکال کر طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 19 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 12 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر طاہرہ خان خود جائے حادثہ پر موجود رہیں اور ریسکیو آپریشن کی براہِ راست نگرانی کی۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن اور زخمیوں کو فراہم کی جانے والی میڈیکل سہولیات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کی بروقت، منظم اور مؤثر کارروائی کے باعث بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔
ریسکیو 1122، چنیوٹ

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +