گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)کسوآنہ سے سیاسی سماجی شخصیت حاجی چوھدری عبد القدیر چیمہ(چیمہ پیٹرولیم) کی زوجہ محترمہ بقضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب چیمہ پٹرولیم کسوآنہ میں ادا کی جائے گی، مرحومہ چوھدری محمد اجمل چیمہ (پرائم رائس ملز) کی بھابھی۔چوھدری فیصل مقصود چیمہ کی چچی،چوھدری رضوان قدیر چیمہ،چوھدری عرفان قدیر چیمہ،چوھدری عثمان قدیر چیمہ کی والدہ محترمہ تھیں

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)کسوآنہ سے سیاسی سماجی شخصیت حاجی چوھدری عبد القدیر چیمہ(چیمہ پیٹرولیم) کی زوجہ،چوھدری محمد اجمل چیمہ (پرائم رائس ملز) کی بھابھی۔چوھدری فیصل مقصود چیمہ کی چچی،چوھدری رضوان قدیر چیمہ،چوھدری عرفان قدیر چیمہ،چوھدری عثمان قدیر چیمہ کی والدہ کی نمازجنازہ آج بروز سوموار بعداز نماز مغرب سات بجے چیمہ پٹرولیم کسوآنہ میں ادا کی جائے گی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +