وریام والا ،الخدمت موبائل ہیلتھ یونٹ شور کوٹ کے زیر اہتمام تین روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں نامور ڈاکٹروں کی ٹیم شرکت کررہی ہے اور فری میڈیکل کیمپ لگایا جارہا ہے جس میں مریضوں کا مفت چیک اپ مفت میڈیسن اور الٹراساؤنڈ فری کئے جائیں گے-
یہ کیمپ تین دن مختلف جگہوں پر لگیں گے جن میں 16 فروری کو دی ائیڈیل ایجوکیشن ہائی سکول چکنمبر 485 17 فروری ڈیرہ مہر شعیب خان بدھوانہ موضع بدھوانہ 18 فروری ڈیرہ مہر ظفر احمد سیال بیلہ سربانہ پر لگائے جائیں گے اہلیان علاقہ سے گزارش ہے کہ وقت پر تشریف لائیں اور اپنا چیک اپ فری کروائیں اور فری میڈیسن حاصل کریں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ