حویلی بہادر شاہ جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ موضع بیلہ علی خنانہ ڈیرہ جسٹس منظور حسین سیال پرمسٹر جسٹس علی باقر نجفی جج آئینی عدالت آف پاکستان کی آمد اپنا شاگرد خاص افتاب حسین سیال کے والد مھر ریاض حسین سیال کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے آبائی گاؤں موضع بیلہ علی خنانہ آمد ان کے ورثاء سے تعزیت کی-
اور رسم چہلم میں شرکت کی اور مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی اس موقع پر اسپکٹر سید فضل عباس شاہ سب انسپکٹر سید عون عباس شاہ مھر ناصر عباس سیال مھر غلام عباس خان سیال مھر ممتاز سیال مھر امتیاز سیال سردارمحسن سیال ایڈوکیٹ اور علاقہ کے بہت سے معززین علاقہ نے بھی شرکت کی
بیورچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +