جھنگ سالانہ عظیم الشان فقید المثال بتقریب تقسیم انعامات2026
جھنگ (بیورو رپورٹ )
بمقام مرکزی جامع مسجد عائشہ علی ملت کالونی جھنگ شہر منعقد ہوئی زیر صدرات و خصوصی خطاب پیر طریقت فخر السادات آل نبی اولاد علی حضرت قبلہ صاحبزادہ پیر سید محمد طاہر عمر شاہ حمیدی سیالوی آستانہ عالیہ شاہ جیونہ شریف
خطاب فخر المدرسین نباض قوم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نواز سعدی خطاب استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی شمس القمر سیالوی خطیب اعظم جھنگ خطاب حضرت علامہ مولانا سجاد حسین فاروقی-
خطاب شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ظفر الدین سیالوی دیگر علماء کے خطابات ہوئے
سمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری علی رضا غزالی عطاری اور علامہ علی رضا عطاری نے کی ثناء خواں مصطفی حیدر حیات حسنین سیالوی استقبالیہ خطبہ حضرت علامہ مولانا خادم ابو تراب محمد عمران قادری عطاری چیئرمین بزم فیض رضا جھنگ سمینار میں بہت دور دراز سے علماء کرام و ثناء خواں نے شرکت کی علماء کرام نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عقیدت سے پہلے عقیدہ ضروری ہے-
اور عقیدہ پر کوئی کومپرومائز نہیں کریں گے ہر صحابی نبی جنتی جنتی کا نعرہ ہمیشہ لگلایا جاے گا صدر قاری محمد امجد سیالوی ڈاکٹر راناعلی رضا عطاری جلالی، حافظ محمد حسن، میڈیا پرسن ملک بلال ایگزیکٹیو ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ ایڈمن آفیسر ملک خلیل احمد قادری یوسف نقشبندی علی نواز سیالوی محمد سہیل سیالوی میڈیا پرسن شیخ عرفان حیدر انفارمیشن سیکرٹری یونین آف جرنلسٹس ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کو اچھی میڈیا کوریج اور بہترین صحافت کرنے پر اعزازی شیلڈ دی گئی –
آخر میں بزم فیض رضا جھنگ کے چیئرمین محمد عمران قادری عطاری نے تمام علماء کرام اور شر کاء محفل کا شکریہ ادا کیا اور مہمانوں کی خوب ضیافت کا اہتمام بھی کیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +