جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شہری سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کےلئے رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کا مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ، سیکرٹری یونین کونسل گرفتار، مقدمہ درج

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!
اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر سیکرٹری یونین کونسل جھنگ غلام فرید کوشہری محمد اقبال سے اسکے والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +