وریام والا کی عوام کے لیے خوشخبری
وریام والا اور گردونواح کے عوام کے لیے آنکھوں کے مفت علاج کے لیے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ فلاحی کیمپ جنت عزیز آئی ہسپتال طفیل آباد گگو منڈی کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
تاریخ 17 مارچ
وقت صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
مقام:
منہاج القرآن اسلامک سنٹر وریام والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ
کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز آنکھوں کا مکمل مفت معائنہ کریں گے۔ مستحق مریضوں کو مفت عینکیں اور ادویات فراہم کی جائیں گی جبکہ ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت آپریشن اور لینز کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔
زیر انتظام
مہر وسیم حیدر سیال
صدر منہاج یوتھ لیگ ضلع جھنگ
رابطہ نمبر 03066676786
قاری محمد شہباز قادری
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی آگاہ کریں۔
خصوصی کاوش
عمران کملانہ
چیف آرگنائزر سٹی پریس کلب شورکوٹ
ایڈمن وائس آف شورکوٹ
رابطہ نمبر 03457072070
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +