کشمیر شوگر ملز شورکوٹ میں کرشنگ سیزن کا ٹارگٹ مکمل ،جنرل منیجر کین مہر عبدالرؤف کی اپنی ٹیم کو مبارکباد

کشمیر شوگر ملز شورکوٹ میں رواں سال کرشنگ سیزن میں مطلوبہ ٹارگٹ پورا ہونے پر جنرل منیجر کین مہر عبدالرؤف نے اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ کسانوں کا بھر پور اعتماد کے ہمارے ٹارگٹ پورا ہونا ایک خوش آئند بات ہے –
اس خوشی کے موقع پر اپنی ٹیم کی شبانہ روز کاوش کو سراہا اور کشمیر شوگر ملز کی اس گریٹ اچیومنٹ کو مثالی قرار دیا –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +