شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ انسپکٹر حافظ محمد عبداللہ جپہ کی اپنی تھانہ شورکوٹ سٹی میں تعیناتی کے دوران 5 بڑے ڈکیت گینگ کے 11 افراد کی گرفتاری کرکے ساٹھ لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا، شہریوں کی جانب سے نمایاں کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،غلام اللہ فاروقی

پولیس تھانہ شور کوٹ سٹی نے عرصہ 2 ماہ کے دوران 5 چور وڈکیت گینگ کے 11 ارکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے مال مسروقہ مالیتی 6049800 روپے بر آمد کیا۔ جس کی تفصیل زیل ہے۔

ا عدد ٹریکٹر مالیتی 28 لاکھ روپے

2 راس گائے مالیتی 12 لاکھ روپے

2 عدد موٹر سائیکل مالیتی 165000 روپے

زیورات سونا مالیتی 547000 روپے

نقدی رقم 661600 روپے

دوعد دمو بائل فون مالیتی 7500 روپے

متفرق سامان، مالیتی 676200 روپے

2 عدد پسٹل 30 بور ( مستعمله وقوعه )

34 مقدمات بر خلاف منشیات درج کرتے ہوئے 23 کلو 399 گرام چرس، 2 کلو 200 گرام

ہیروئن اور 294 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔

Created by Universal Document

Converter

اس عرصہ کے دوران 06 مجرمان اشتہاری A کینگری اور 31 مجرمان اشتہاری B کیٹگری کو گرفتار کیا گیا۔

اس عرصہ کے دوران 01 عدالتی مفرور A کینگری اور 05 کسی عدالتی مفرور ان B کیٹگری کو گرفتار کیا گیا

اس عرصہ کے دوران ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1 رائفل۔ | بندوق اور 08 عدد پسٹل برآمد کیے گئے ہیں