حضرات ایک ضروری اعلان سماعت کرنا ۔۔مہر محمد یار نوناری مرحوم چیرمین 494کی بیگم اور مہر آصف یار جٹ نوناری مہر واصف علی یار جٹ نوناری مہر شہر یار جٹ نوناری کی والدہ محترمہ باقضاالہی سے انتقال فرما گئیں-
مرحومہ کا نماز جنازہ آج مورخہ 26مئی بروز منگل بعد از عشاء 9:30بجے آبائی گاؤں چک نمبر 494ج ب میں ادا کیاجائے گا شرکت فرما ثواب دارین۔ حاصل کریں۔ ۔۔سوگوار ۔۔۔مہر آصف یار جٹ نوناری صدر غریب۔ سدھار ویلفئیر سوسائٹی انیڈ برداران ۔۔۔03463851580۔