جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) عید الاضحیٰ کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم کامیابی سے جاری،انچارج یونین کونسل کوٹ عیسی شاہ سمیع اللہ بھٹی کی زیر نگرانی ہر گھر سے آلائشوں کو اٹھا کر مناسب جگہ ٹھکانے لگا گیا، رپورٹ چوہدری محمد رفیع

جھنگ عید الاضحی کے موقع پر تھرا پنجاب پروگرام کے تحت عیدالاضحی صفائی مہم بہت کامیاب رھا چوہدری محمد رفیع

وزیر اعلیٰ پنجاب جناب مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور انتظامیہ جھنگ جناب ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے احکامات اور
آر ایم ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ عماد ناصر ایم ڈی ستھرا پنجاب پروگرام عامر محمود کیانی انچارج یونین کونسل 44 ستھرا پنجاب سمیع اللہ بھٹی کی زیرِ نگرانی مثالی کام دیکھنے کو ملا ہر گھر سے آلائشوں کو جمع کر کے مناسب جگہ ٹھکانے لگایا گیا
عوام حکومت پنجاب ضلعی انتظامیہ اور یونین کونسل انچارج اور ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی عید کی خوشیاں قربان کر کے علاقہ بھر میں مثالی کارکردگی سے صفائی کو یقینی بنایا اور ماحول کو بدبودار ھونے سے بچایا ۔
مزید یوسی انچارج سمیع اللہ بھٹی نے بیورو چیف ایم آر چوھدری سے گفتگو میں اس عزم کا اظہار کیا کہ عید کے بعد بھی علاقہ بھر میں اسی طرح صفائی کا خیال رکھا جائے گا اور عوام اور انتظامی اداروں کو شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +