شورکوٹ: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے بزرگ جاں بحق
شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ ) — جھنگ روڈ پر اڈا قائم بھروانہ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 65 سالہ بزرگ جاں بحق ہوگئے۔
متوفی کی شناخت محمد سلیم ولد عبد الکریم کے نام سے ہوئی، جن کی عمر تقریباً 65 سال تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق مرحوم گزشتہ ایک ماہ سے اس علاقے میں رہائش پذیر تھے اور بھیک مانگ کر گزر بسر کرتے تھے۔