*Information Regarding Crime Emergency*
*Tehsil=* Jhang
*Date=* 08-06-2026
*Nature of Emergency*: Violence
*Place of incident* near Smart City Khokhra road link Chungi wah wali Satellite town Jhang
*Reason=* Unknown
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ایک پھیری والے کو نامعلوم شخص نے خنجر کے وار سے زخمی کر کے فرار ہو گیا ہے
ریسکیو 1122 کنٹرول نے قریبی ایمبولینس کو موو کروا دیا
ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا مگر زخمی شخص موقع پر فوت ہوچکا تھا، ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
*Dead=* 01
*Victim Detail:*
*1- Name-* Iqbal s/o Bahadar Khan
*Age* 50 years
*Address* Chak no. 215 Faisalabad road
*Injury Type-* Deep Cuts On left Side of Back
*Shifted To-* DHQ Jhang (Dead)
مقتول کی شناخت :جھنگ فیصل آباد روڈ اڈہ مدھانی جٹ کا رہائشی پپو بلوچ کو نامعلوم افراد نے خنجر مار کر قتل کر دیا
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +