وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جنجوعہ اتحاد ویلفیئر جھنگ کے راہنماؤں نے سب انسپکٹر میاں عبدالرزاق جنجوعہ کو انچارچ چوکی ملہوآنہ موڑ تعیناتی پر خیر مقدم کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ، حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ میاں اسحاق شاہد جنجوعہ میاں فاروق جنجوعہ میاں محمد یوسف جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ میاں شاہنواز جنجوعہ میاں لیاقت علی جنجوعہ میاں عبدالقدوس جنجوعہ نے میاں عبد الرزاق جنجوعہ سب انسپکٹر انچارج پٹرولنگ پولیس چوکی مہلوآنہ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد دی –

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ انتہائی محنتی فرض شناس اور ملنسار انسان ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے فرائض منصبی پوری ایمانداری سے سر انجام دیں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +