شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) امیدوار صوبائی اسمبلی، ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی ڈی پی او جھنگ سے ملاقات،امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اُمیدوار برائے ایم پی اے پی پی 128جھنگ ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈی پی او جھنگ ملک ساجد حسین کھوکھر سے مجموعی امن او امان اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی –

ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک اور ضلع میں امن و امان کے حوالہ سے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی وہ واحد جماعت ہے-

جو امن کی خیر خواہ ہے جو سیاست میں بھی امن کی علمبردار جماعت ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں ہمیشہ محبت اخوت بھائی چارے کی فضاء قائم کی یہی ہمارا ایجنڈہ اور مشن ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +