شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے نواحی علاقہ ککی نو کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خلیل احمد سروہی َ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم چوہدری عمران خلیل سروہی ایڈووکیٹ کے والد محترم تھے

شورکوٹ ککی نو کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خلیل احمد سروہی سعودی عرب میں انتقال کرگئے
شورکوٹ کے نواحی علاقے ککی نو سے تعلق رکھنے والی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خلیل احمد سروہی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے، جہاں وہ انتقال کرگئے۔

ان کے انتقال کی خبر علاقے میں پہنچتے ہی سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ اہلِ علاقہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور عزیز و اقارب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +