وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں والد پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی وڈیو وائرل

‏شورکوٹ تھانہ وریام حویلی بہادر شاہ بدبخت بیٹا سرعام باپ کے اوپر تشدد کرتے ہوئے ڈی پی او جھنگ فل فور نوٹس لیں اور اس بدبخت کو کیفر کردار تک پہنچائے بدبخت بیٹا محبوب انجم ڈی پی او جھنگ تھانہ وریام متعلقہ ادارے اس کے خلاف فی الفور نوٹس لے اور اس بدبخت بیٹے کو کیفر کردار تک پہنچائے-