شورکوٹ(مہرریاض حسین سے) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس تا تھانہ صدر چوک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ واک میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی سرکل ، ایس ایچ اوکوتوالی ، ایس ایچ او صدر جھنگ ، ایس ایچ او سٹی جھنگ ،ایس ایچ او سیٹلائیٹ ٹاؤن ، وکلاء ، میڈیا نمائندگان ، اساتذہ اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی..
شورکوٹ(مہرریاض حسین سے) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت پتنگ بازی کی روک تھام کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس تا تھانہ صدر چوک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب … Read more