احمد پورسیال(ضیغم عباس عاجز سے)پاکستان کے نامور اور لیجنڈری سرائیکی گلوکار منصور ملنگی کے پوتے نوید منصور ملنگی اور ان کے صاحبزادے شعیب منصور ملنگی سے فخر خان ڈھول، مبشر خان ڈھول، منظر خان ڈھول اور ملک قمر حسین بھٹہ کی ملاقات ،اس موقع پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے، خوبصورت گلدستے پیش کیے گئے اور روایتی سرائیکی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا

نامور سرائیکی گلوکار منصور ملنگی کے خاندان سے نوید منصور ملنگی کی فخر خان ڈھول، مبشر خان ڈھول، منظر خان ڈھول اور ملک قمر حسین بھٹہ کی خوشگوار ملاقات احمد پورسیال(ضیغم عباس عاجز سے)پاکستان کے نامور اور لیجنڈری سرائیکی گلوکار منصور ملنگی کے پوتے نوید منصور ملنگی اور ان کے صاحبزادے شعیب منصور ملنگی سے … Read more