احمد پور سیال(شیخ غلام مصطفیٰ) 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میاں فرخ الیاس سیال فقیر کی قیادت میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد، ریلی میں صحافتی، مذہبی سیاسی سماجی تنظیمیں،سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کا اظہار، علاقہ پاک فوج زندہ باد کے نعرے سے گونج اٹھا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
احمد پور سیال:6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی میاں فرخ الیاس سیالفقیر کی قیادت میں ایک شاندار یادگاری ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کا آغاز بس اسٹیشن احمد پور سیال سے ہوا اور یہ میونسپل کمیٹی احمد پور سیال تک جاری رہی جس میں چیئرمین نیشنل پریس کلب احمد … Read more