اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ آٹھارہ ہزاری کے ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائیاں جاری، دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ و چرس کی بڑی مقدار برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، جب سے اے ایس آئی چمن عباس انچارج چوکی روڈ سلطان تعینات ہونے ہیں جرائم پیشہ کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کاروائیاں جاری عامر رضا عرف بھالو سے 1360 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم شاہ زیب کو بھی دھر لیا گیا اسلحہ برآمد کر کے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں مقدمہ درج کر لیا گیا – جھنگ (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے … Read more