جھنگ میں ایک بار پھر گیس سلنڈر والی دکان پر آگ لگ گئی، دوکاندار سمیت ملازم جھلس گئے ،مقدمہ درج
جھنگ : تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل آباد پھاٹک کے قریب دوکان میں آگ لگنے کا معاملہ، دو افراد زخمی جھنگ : ڈی ایس پی سٹی ، ایس ایچ او اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، جھنگ : ریسکیو 1122، پولیس اور سول ڈیفنس کے باہمی تعاون سے آگ پر قابو پا … Read more