جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی زیر نگرانی مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،دو ملزمان سے بڑی مقدار میں چرس برآمد، جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے معروف نوجوان کو بھی دھر لیا ،منشیات فروش معاشرے کے وہ ناسور ہیں جو نوجوان نسل کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، اگر اپنی نسل کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنا ہے تو ایسے عوامل کے متعلق فورا پولیس کو اطلاع دیں گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی میڈیا سے گفتگو
ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی زیر نگرانی سب انسپکٹر شیر افگن ہمراہ نفری کے مخبر کی اطلاع پر افتخار عرف کھارو ولد عبدالغفور قوم مسلم شیخ سکنہ چک نمبر 169 گرواہ جو کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ہے کو پل گرواہ سے گرفتار کرکے 1520 گرام چرس – جبکہ مخبر … Read more