شورکوٹ :نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر خواتین انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑیں، سفارشی اور ٹاؤٹ لوگوں نے سنٹر کو ہائی جیک کر لیا، صبح سے بچوں کو بھوکا گھر چھوڑ کر آتی ہیں، زلیل و خوار ہو کر گھر پلٹ جاتی ہیں، میڈیا سے شکوہ، سابقہ ریٹیلر کا نظام بحال کیا جائے، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ سے مطالبہ،، رپورٹ محمد اقبال چدھڑ
شورکوٹ (محمد اقبال چدھڑ) پنجاب بھر کی طرح شورکوٹ میں بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہہ ماہی قسط کی تقسیم کے لیے 3 سنٹر بنائے گئے ہیں جو کہ نا کافی ہیں گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ بھی صرف نام کا سنٹر قائم کیا گیا – یہاں عورتوں کو زلیل کیا جا رہا ہے … Read more